Wednesday, May 22, 2024

ایل او سی پر بھارت کی اشتعال انگیزیاں، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، کئی چوکیاں تباہ

ایل او سی پر بھارت کی اشتعال انگیزیاں، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، کئی چوکیاں تباہ
December 22, 2019
راولپنڈی (92 نیوز) ایل او سی پربھارت کی اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کے دیوا سیکٹر میں فائر بندی کی خلاف ورزی کا پاک فوج نےبھرپور جواب دیا۔۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1208458776266842114?s=20 میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی فوجی چوکیاں تباہ اور بھاری جانی نقصان ہوا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کیرن یا وادی نیلم میں فائرنگ کا کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا جیسا بھارتی میڈیا نے واویلا کیا۔