Thursday, April 18, 2024

ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کا ایک حصہ نیلامی کیلئے پیش

ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کا ایک حصہ  نیلامی کیلئے پیش
November 28, 2018
پیرس( 92 نیوز) پیرس میں ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کا ایک حصہ  نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا۔ سیڑھیوں کی لمبائی چودہ فٹ اور وزن 900 کلوگرام ہے ، یہ  ایفل ٹاور کی تیسری سیڑھی ہے جسے نیلامی کیلئے پیش کیا گیا ہے ۔ منتظمین کا خیال ہے کہ یہ سیڑھی پانچ لاکھ یورو میں فروخت ہوجائے گی ۔