Friday, March 29, 2024

ایف سی بلوچستان کی سبی میں کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ،گولہ بارود برآمد

ایف سی بلوچستان کی سبی میں کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ،گولہ بارود برآمد
December 11, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر سبی کے مضافات میں کارروائی کی جہاں سے  اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔ برآمدی اسلحہ میں دھماکہ خیز مواد، مارٹر گولے، راکٹس، اینٹی ٹینک مائنز شامل ہیں۔