Thursday, April 25, 2024

ایف بی آر نے آف شورکمپنیوں سے متعلق 350 افراد کو نوٹس بھیج دیا

ایف بی آر نے آف شورکمپنیوں سے متعلق 350 افراد کو نوٹس بھیج دیا
September 3, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)پاناما لیکس اسکینڈل پر ایف بی آر نے خفیہ اثاثوں سے متعلق نوٹس لے لیا ہے۔ ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں سے متعلق350 افراد کو نوٹسز بھیج دیئے ہیں۔ ایف بی آر ترجمان کے مطابق وزیراعظم کے تینوں بچوں مریم نواز شریف ، حسین نواز اور حسن نواز  کو بھی نوٹس بھجوا دیئے گئے ہیں۔