Wednesday, May 8, 2024

ایف بی آر نے آئل کمپنی میں 72 کروڑ روپے سے زائد کی ٹٰیکس چوری پکڑلی

ایف بی آر نے آئل کمپنی میں 72 کروڑ روپے سے زائد کی ٹٰیکس چوری پکڑلی
March 7, 2017
اسلام آباد(92نیوز)ایف بی آر نے آئل کمپنی میں 72 کروڑ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری پکڑلی ۔ آئل کمپنی پاکستان میں تیل درآمد کرکے اسے فروخت کر رہی ہے۔ آئل کمپنی نے تیل کی درآمد میں 35 کروڑ ، 34 لاکھ روپے کا سیلز ٹیکس چوری کیا۔ آئل کمپنی کے خلاف تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔