Monday, May 13, 2024

ایف اے کمیونٹی شیلڈ فٹبال کا ٹائٹل آرسنل نے اپنے نام کر لیا

ایف اے کمیونٹی شیلڈ فٹبال کا ٹائٹل آرسنل نے اپنے نام کر لیا
August 30, 2020
لندن (92 نیوز) ایف اے کمیونٹی شیلڈ فٹبال کا ٹائٹل آرسنل نے اپنے نام کر لیا۔ ایف اے کمیونٹی شیلڈ فٹبال میچ میں آر سنل نے لیور پول کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر آرسنل نے چار کے مقابلے میں پانچ گول سے لیور پول کو شکست دی۔