Saturday, April 20, 2024

ایف اے ٹی ایف کی نئی شرط ،بیرون ملک جانیوالوں  کا ڈیٹا بینک بنایا جائے

ایف اے ٹی ایف کی نئی شرط ،بیرون ملک جانیوالوں  کا ڈیٹا بینک بنایا جائے
March 8, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز)  ایف اے ٹی ایف کی نئی شرائط سامنے آگئیں جس کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا بینک بنایا جائے گا۔   ذرائع کے مطابق ڈیٹا بینک میں ساتھ لےجانے والی کرنسی اور قیمتی  اشیاکا اندراج کرنا ہوگا ، ٹکٹ اور  بیرون  ملک اخراجات  کی تفصیل بھی پیش کرنا ہوگی  جب کہ اخراجات کے لیے رقوم کاذریعہ اور فیملی بزنس کی تفصیلات بھی بتانا ہوں گی ۔ شرائط پر عمل کیلئے اینٹی اسمگلنگ قانون  میں ترمیم  آئندہ ہفتے کی جائے گی ،  وزارت قانون نے مسودہ  کلیئر کر دیا۔