Friday, May 17, 2024

ایف اے فٹبال کپ کا ٹائٹل چیلسی نے اپنے نام کر لیا

ایف اے فٹبال کپ کا ٹائٹل چیلسی نے اپنے نام کر لیا
August 2, 2020
لندن (92 نیوز) ایف اے فٹبال کپ کا ٹائٹل چیلسی نے اپنے نام کر لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے شکست دی۔ ایف اے کپ کے فائنل میں آرسنل نے چیلسی کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، آرسنل نے فیصلہ کن معرکے میں چیلسی کو دو، ایک سے شکست دے کر ٹرافی پر قنضہ جما لیا۔ چیلسی کی جانب سے کرسچن پلِیسک نے 5 ویں منٹ میں گول داغ کر ٹیم کو برتری دلائی، 28 ویں منٹ میں آرسنل کی جانب سے ایمرک اوبامیانگ نے گول داغ  کر میچ ایک ،ایک  گول سے برابر کر دیا، پہلے ہاف کا کھیل ایک ،ایک گول سے برابر رہا۔ دوسرے ہاف میں 67 ویں منٹ میں اوبامیانگ نے ایک بار پھر گیند کو جال کی راہ دکھائی اور آرسنل کی برتری دو، ایک کر دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ آرسنل کی ٹیم نے ریکارڈ 14 ویں بار ایف اے کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔