Saturday, May 4, 2024

ایف آئی اے کا عقیل کریم ڈھیڈی کے دفتر پر چھاپہ ، 3افراد گرفتار

ایف آئی اے کا عقیل کریم ڈھیڈی کے دفتر پر چھاپہ ، 3افراد گرفتار
January 4, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل  نے  عقیل کریم ڈھیڈی کے دفتر پر چھاپہ مار کر 3افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔