Saturday, May 18, 2024

ایف آئی اے نے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو دھر لیا

ایف آئی اے نے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو دھر لیا
January 5, 2016
لاہور(92نیوز)لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل  نے کارروائی کرکے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم اسامہ طارق تاجروں کو بلیک میل کرتا تھا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو ٹاؤن شپ اکبر چوک سے گرفتار کیا گیا ہے ۔