Friday, April 19, 2024

ایف آئی اے امیگریشن نے یوسف عباس کو ای سی ایل میں نام شامل ہونے پر روک لیا

ایف آئی اے امیگریشن نے یوسف عباس کو ای سی ایل میں نام شامل ہونے پر روک لیا
August 1, 2019
 لاہور (92 نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے شہباز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو ای سی ایل میں نام شامل ہونے پر روک لیا۔ یوسف عباس اورعزیزعباس شریف پی آئی اے کی پروار پی کے سیون فورسیون  سے حج کےلئے جارہے تھے۔ دونوں بھائی نیب انویسٹی گیشن سیل کو  مطلوب تھے۔ امیگریشن نے نیب حکام کو آگاہ کر دیا۔ دونوں بھائیوں کے خلاف نیب میں چودھری شوگر ملز کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔