Thursday, April 25, 2024

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے 5 گولڈمیڈلز جیت لئے

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے 5 گولڈمیڈلز جیت لئے
December 9, 2017

مسقط( 92 نیوز ) ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 5 گولڈ میڈلز جیت لئے ۔
ثانیہ غفور نے 57 کلو گرام کی کیٹیگری میں 4 سونے کے تمغے اپنے نام کئے ۔
ٹوئنکل سہیل نے 70 کلوگرام کیٹگری میں گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا ۔