Thursday, September 19, 2024

ایشیاکپ میں خراب کارکردگی کی سزا،سری لنکامیں سلیکشن کمیٹی برطرف

ایشیاکپ میں خراب کارکردگی کی سزا،سری لنکامیں سلیکشن کمیٹی برطرف
March 8, 2016
  کولمبو(92نیوز)ایشیا کپ میں  خراب کارکردگی کی سزا ، سری لنکا میں سلیکشن کمیٹی کو برطرف کردیا گیا ہے  جبکہ پاکستان میں کوئی بھی بت گرایا نہیں جا سکا ہے ۔ اروندا ڈی سلوا سری لنکا کے نئے چیف سلیکٹر مقررکر دیئے گئے ہیں جبکہ  کمارا سنگا کارا  کو بھی سلیکشن کمیٹی  میں شامل کیا گیا ہے ۔