Friday, September 20, 2024

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
March 1, 2016
میرپور(سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں بھارت کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے سری لنکا کے خلاف  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔