Thursday, September 19, 2024

ایشیا کپ فائنل : بنگلہ دیش کا بھارت کو جیت کیلئے 121رنز کا ہدف

ایشیا کپ فائنل : بنگلہ دیش کا بھارت کو جیت کیلئے 121رنز کا ہدف
March 6, 2016
ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 121رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 121رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ اس سے پہلے بھارت سے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے بھارت کو 121رنز کا 15اوورز میں مشکل ہدف دیا ہے ، بنگلہ دیش کے محموداللہ33 اور شبیر رحمان31رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ شکیب الحسن نے 21رنز کا اننگز کھیلی ۔