Saturday, September 7, 2024

ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئ

ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئ
December 14, 2018
ڈھاکہ (92 نیوز) ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ وینیوز کے بارے میں فیصلہ ایونٹ سے پہلے کیا جائےگا۔ فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ 2020 کا ایشیا کپ  ستمبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے کھیلا جائےگا۔ اس بار ایشیا  بھی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہو گا۔ رواں برس ہونے والا ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں کھیلا گیا جسکی میزبانی بھارت کو کرنی تھی مگر پاکستان کے انکار کی وجہ سے  میزبانی کے فرائض متحدہ عرب امارات کو دے دیے گئے۔ اس سال ہونے والے ایشیا کپ میں بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔