Monday, September 16, 2024

ایشیا کا سب سے بڑا ڈرون میلہ جنوبی کوریا میں اختتام کو پہنچ گیا

ایشیا کا سب سے بڑا ڈرون میلہ جنوبی کوریا میں اختتام کو پہنچ گیا
January 31, 2016
سیئول(ویب ڈیسک)ایشیا کا سب سے بڑا ڈرون میلہ جنوبی کوریا میں اختتام کو پہنچ گیا ہے  تین روزہ نمائش میں پچاس سے زائد کمپنیوں نے اس میلے میں  شرکت کی ہے ۔ واضح رہے کہ  جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈرون شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔