Monday, September 16, 2024

ایشیئن گولڈمیڈلسٹ اورسابق مسٹرپاکستان ہمایوں خرم انتقال کرگئے

ایشیئن گولڈمیڈلسٹ اورسابق مسٹرپاکستان ہمایوں خرم انتقال کرگئے
April 16, 2016
لاہور(92نیوز)ایشین گولڈ میڈلسٹ اور سابق مسٹر پاکستان ہمایوں خرم ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔ ہمایوں خرم نے رواں ماہ چار اپریل کو ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت ہے ،واضح رہےکہ  ہمایوں خرم پاکستان واپڈا، مسٹر پاکستان اور مسٹر لاہو ر کے ٹائٹل جیت چکے ہیں۔