Thursday, April 18, 2024

ایشز سیریز، آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیس میچوں کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ایشز سیریز، آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیس میچوں کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
December 2, 2021 ویب ڈیسک

کینبرا (92 نیوز) ایشز سیریز کیلئےآسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیس میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کی جگہ ایلکس کیرے کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ ایلکس کیرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کریں گے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ  8 دسمبر  کو ہو گا۔