Wednesday, March 27, 2024

ایسا ساحل جہاں سر کے قریب سے ہوائی جہاز گزرتے ہیں

ایسا ساحل جہاں سر کے قریب سے ہوائی جہاز گزرتے ہیں
May 17, 2018
ماہو بیچ ( 92 نیوز ) کیریبین جزیرے کے ماہو بیچ پر یہ منظر روز دیکھنے کو ملتا ہے جب ہوائی جہا ز سیاحوں سے صر ف بیس گز اوپر سے گز رتے ہیں ۔ ایسا محسو س ہوتا ہے جیسے یہ ہوا ئی جہا ز آ پ کے اوپرہی گرنے وا لا ہے۔ اتنا نیچے اڑنے کی وجہ جزیرے سے چند میل دور مو جو د سینٹ مارٹن ایئر پورٹ ہے جسکا رن وے بہت چھو ٹا ہونے کی وجہ سے جہا ز کو لینڈ کرنے کیلئے انتہائی نیچے اُڑنا پڑ تا ہے۔ سیاح نظارے سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔