Friday, April 19, 2024

ایس ایس پی راؤانوار کی پریس کانفرنس سال کا سب سے بڑا مذاق ہے:واسع جلیل

ایس ایس پی راؤانوار کی پریس کانفرنس سال کا سب سے بڑا مذاق ہے:واسع جلیل
April 30, 2015
کراچی(ویب ڈٰیسک)ایم کیوایم کےرہنماواسع جیل نےایس ایس پی ملیرراوانوارکی پریس کانفرنس کوسال کاسب سےبڑا مذاق قراردےدیا۔ سوشل میڈیا پراپنے ردعمل کااظہارکرتےہوئےایم کیوایم رہنماواسع جیل کاکہناتھاکہ راؤانوارنےپریس کانفرنس کرکےسال کاسب سےبڑامذاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کامیڈیا ٹرائل کیاجارہاہے۔ ان کامزید کہناتھاکہ جس طاہرنام کےبندے سے بلوارہے ہیں وہ طوطےکی طرح بول رہا ہے،میڈیا پراعترافی بیان کا ڈرامہ رچایا گیا ہے۔