Friday, May 17, 2024

ایریزونا، ڈرائیور نے سائیکلسٹس پر ٹرک چڑھا دیا، 6 زخمی

ایریزونا، ڈرائیور نے سائیکلسٹس پر ٹرک چڑھا دیا، 6 زخمی
June 20, 2021

ایریزونا (92 نیوز) امریکی ریاست ایریزونا میں ڈرائیور نے سائیکل ریس میں حصہ لینے والوں پر ٹرک چڑھا دیا، چھ زخمی ہوگئے، 4 کی حالت نازک ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق پولیس نے واقعے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گولی ماردی۔