Friday, April 19, 2024

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
November 10, 2020

اسلام آباد(92 نیوز) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ابراہیم طاہریان بھی وفد میں شامل ہوں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ وہ  دورہ پاکستان میں سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔