ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد(92نیوز)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے۔
ایرانی وزیر خارجہ وزیر اعظم میاں نواز شریف سے یمن ایشو پر بات کریں گے۔
نواز شریف نے ایران سے منگل کے روز یمن کے موضوع پر مذاکرات میں شامل ہونے پر بات کی تھی ۔