Friday, April 26, 2024

ایرانی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں

ایرانی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں
March 7, 2020
تہران (92 نیوز) ایرانی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کروناوائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔ فاطمہ رہبر کرونا وائرس سے انتقال کرنے والی دوسری رکن پارلیمنٹ ہیں۔ گزشتہ ہفتے ممبر پارلیمنٹ رمضانی دستک بھی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ ان کے علاوہ دو روز قبل ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر حسین شیخ الاسلام بھی کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے تھے۔