Wednesday, April 24, 2024

ایران کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کا پانچواں دور ویانا میں اختتام پذیر

ایران کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کا پانچواں دور ویانا میں اختتام پذیر
June 3, 2021

تہران (92 نیوز) ایران کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کا پانچواں دور ویانا میں اختتام پذیر ہو گیا۔

برطانیہ ،جرمنی اور فرانس نے مشترکہ بیان جاری کر دیا جس میں کہا مذاکرات پر پیش رفت جاری ہے۔ مستقبل کی ڈیل کے اہم حصوں کی وضاحت ہو چکی ہے۔ مشکل ترین فیصلے ہونا باقی ہیں۔ یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیدار نے جوہری معاہدے کی جلد بحالی کا امکان ظاہر کر دیا۔ مذاکرات کے اگلے دور میں جوہری معاہدے کی تجدید یقینی ہے۔

 جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے فریقین کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے شروع ہو گا۔