Friday, April 19, 2024

ایران نے پاکستانی سرحد پر 4مارٹر گولے داغ دیئے

ایران نے پاکستانی سرحد پر 4مارٹر گولے داغ دیئے
June 30, 2015
پنجگور (92نیوز) ایران نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4مارٹر گولے فائر کئے ہیں۔ یہ مارٹر گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ایران سے فائر کئے گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔