Friday, April 26, 2024

ایران : عمارت گرنےسے30فائرفائٹرز  ہلاک

ایران : عمارت گرنےسے30فائرفائٹرز  ہلاک
January 19, 2017
تہران(ویب ڈیسک)ایران میں فیکٹری کی عمارت گرنے سے تیس فائر فائٹرز ہلاک ہو گئےجبکہ متعددابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں امدادی کاموں کیلئے فوج طلب کر لی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں 17منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کےبعدریسکیو آپریشن جاری تھا کہ ملبہ زمین پرآگرا جس کےنیچےدب کر 30 فائر فائٹرہلاک ہو گئےحادثے میں 75 افراد زخمی بھی  ہوئےجبکہ 25 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہےعمارت پرانی اور خستہ حال تھی ہلاکتوں میں مزید اضافے کابھی خدشہ ہے۔