Friday, April 19, 2024

ایبٹ آباد : مسافر وین بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی4خواتین سمیت 6افراد جاں بحق

 ایبٹ آباد : مسافر وین بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی4خواتین سمیت 6افراد جاں بحق
June 26, 2015
ایبٹ آباد(92نیوز)ایبٹ آباد سے شیروان جانے والی مسافر وین کٹھیالہ کے قریب  بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری  جس کے نتیجے میں چار خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر وین ایبٹ آباد سے شیروان جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کی وجہ سے  ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں چار خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ، جبکہ آٹھ  زخمیوں کو فوری طبی  امداد کے لئے ڈی ایچ کیو  اسپتال  ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ۔