Tuesday, May 14, 2024

ایان علی کی عدالت میں لش پش پیشی ، خوبروماڈل کو معمر مداح نے ہار پہنایا

ایان علی کی عدالت میں لش پش پیشی ، خوبروماڈل کو معمر مداح نے ہار پہنایا
November 3, 2015
راولپنڈی(92نیوز)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی لش پش پیشی ، بات فیشن شو سے بھی آگے نکل گئی  خوبرو ماڈل کو بوڑھے مداح نے ہار پہنایا ، تصویر بھی بنوائی غیرملکی لڑکیاں بھی گلے ملیں۔ تفصیلات کےمطابق  کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ معروف ماڈل گرل ایان علی جب آج راولپنڈی کی عدالت میں پیشی کے لئے پہنچی تو اسمگلر حسینہ ایان علی کا قاتلانہ حسن دیکھ کر معمر شخص کے قدموں کے ساتھ ساتھ دل بھی ڈول گیا اور بزرگ شہری کو بھی لو او وی ای  ہو گیا ،دیوانے ادھیڑ عمر شخص نے سب کے سامنے ایان کے گلے میں پہنا دی پھولوں کی مالا ۔ اور صرف یہیں پر بس نہیں کی اس نے تو دے ڈالی ایان علی کو ایک قیمتی انگوٹھی بھی۔ ایان علی کی 26 ویں پیشی اور 26 واں انداز پاکستانی ہی نہیں غیر ملکی لڑکیاں بھی ڈالر گرل کی دیوانی نکلیں اور سب رکاوٹیں توڑ کر ایان سے گلے ملنے لگیں۔ ayaan ayan