Thursday, March 28, 2024

ایان علی سے تعلق ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں: رحمان ملک

ایان علی سے تعلق ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں: رحمان ملک
May 8, 2015
اسلام آباد (92نیوز) سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایان علی کےساتھ تعلق ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تمام چینلز سے گلہ نہیں بس ایک آدھ چینل تڑکا لگارہا ہے اور طوطا فال نکالتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔