Sunday, September 8, 2024

ایئروائس مارشل سلمان احسن بخاری کی عبدالستار ایدھی کی قبر پر حاضری

ایئروائس مارشل سلمان احسن بخاری کی عبدالستار ایدھی کی قبر پر حاضری
July 10, 2016
کراچی(92نیوز)ایئر وائس مارشل سلمان بخاری نے ایدھی کی قبر پر حاضری دی ہے ۔ جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور  پھولوں کی چادربھی  چڑھائی۔ اس اہم موقع پر پاک فضائیہ کے دستے نے ایدھی کی لحد کو سلامی بھی دی ۔ ایئر وائس مارشل کہتے ہیں عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ان کا مشن جاری رہے گا ۔