Tuesday, May 14, 2024

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو نشان امتیاز ملٹری عطا

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو نشان امتیاز ملٹری عطا
March 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا گیا۔

ایوانِ صدر میں سربراہ پاک فضائیہ کے اعزاز میں پروقار تقریب ہوئی، جس میں صدر مملکت عارف علوی نے ایئر چیف کو اعزاز سے نوازا۔