Wednesday, May 8, 2024

ایئر مارشل (ر) اصغر خان کو آج ایبٹ آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا

ایئر مارشل (ر) اصغر خان کو آج ایبٹ آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا
January 6, 2018

ایبٹ آباد (92 نیوز) ایئر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان کو آج ایبٹ آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
نماز جنازہ کے بعد تدفین نواں شہر کے آبائی قبرستان میں ہو گی۔
وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ ایئر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے اور قومی پرچم سرنگوں رہے۔