Monday, September 16, 2024

ایئر مارشل ارشد ملک پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر

ایئر مارشل ارشد ملک پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر
March 26, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایئر مارشل ارشد ملک پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر کر دیئے گئے ۔

ارشد ملک نے 1983 میں بطور فائٹر پائلٹ  کمیشن حاصل کیا،جے ایف سیون 10 تھنڈر کی تیاری کے دوران چین میں دو سال تک کوآرڈینیٹر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں ۔

ارشد ملک چیئرمین ایروناٹیکل کمپلیکس بھی تعینات رہے ۔