Wednesday, April 24, 2024

اکیس اپریل کو شاہی محل پر حملے میں شہزادہ محمد بن سلمان کو دو گولیاں لگیں،روسی میڈیا

اکیس اپریل کو شاہی محل پر حملے میں شہزادہ محمد بن سلمان کو دو گولیاں لگیں،روسی میڈیا
May 17, 2018
ماسکو ( 92 نیوز ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی گمشدگی پر روسی میڈیا کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں ۔ محمد بن سلمان21اپریل کو شاہی محل پرحملے کے بعد سے منظرنامے سے غائب ہیں۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے حملے میں شہزادہ محمد بن سلمان کو ممکنہ طور پر 2گولیاں لگیں ، حملے کے بعد سے سعودی ولی عہدکی کوئی تصویر یا ویڈیو منظرعام پرنہیں آئی۔