Friday, May 10, 2024

اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 38 کروڑ ڈالر سے زائد تھا، اسد عمر

اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 38 کروڑ ڈالر سے زائد تھا، اسد عمر
November 19, 2020

اسلام آباد(92 نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ  اکتوبر میں  کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 38 کروڑ ڈالر سے زائد تھا۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ  جولائی تا اکتوبر مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ہم  کو تاریخ کا سب سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملا تھا۔

https://twitter.com/Asad_Umar/status/1329279250353057794?s=20

انہوں نے کہا کہ  جب حکومت ملی تو ماہانہ 2 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔