Saturday, June 15, 2024

اکبر کمیلی کا قتل : ناصر دھوبی14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اکبر کمیلی کا قتل : ناصر دھوبی14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
July 27, 2015
کراچی (92نیوز) علامہ عباس کمیٹی کے بیٹے اکبر کمیلی کے قاتل ناصر دھوبی کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو اکبر کمیلی کو قتل کرنے والے کالعدم تنظیم کے رکن ناصر دھوبی نے اقرار جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ملزم کو مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔