Monday, September 16, 2024

اک تبسم ہزار شکووں کا،کتنا دلکش جواب ہوتا ہے ،

اک تبسم ہزار شکووں کا،کتنا دلکش جواب ہوتا ہے ،
April 11, 2017
برمنگھم (92نیوز)شاعر نے کیا خوب کہا ہے، اک تبسم ہزار شکووں کا ،کتنا دلکش جواب ہوتا ہے۔ پاکستانی نژاد صفیہ خان نامی ایک خاتون کی ایسی ہی مسکراہٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے،۔صفیہ ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مسلم مخالف لوگوں میں گھری ایک خاتون کی مدد کو آئیں اور تلخ کلامی کرنے والوں کو مسکراہٹ سے جواب دیا ان کی مسکراتی تصویر کو ہزاروں بار شیئر کیا جاچکاہے۔