Friday, May 17, 2024

اُڑی بیس واقعہ : پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

اُڑی بیس واقعہ : پاکستان نے  بھارتی الزامات مسترد کر دیئے
September 18, 2016
اسلام آباد(92نیوز) پاکستان نے دہشتگردی کے متعلق بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق بھارتی الزامات کو سختی سے مستردکردیا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے الزامات بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ بھارتی ریاستی دہشت گردی سے سو سے زائد کشمیری شہید ہوئے۔