Friday, March 29, 2024

اڑھائی سو ڈرونز نے ایک ساتھ اڑ کر لائٹ شو پیش کیا

اڑھائی سو ڈرونز نے ایک ساتھ اڑ کر لائٹ شو پیش کیا
January 13, 2018

لاس ویگاس( 92 نیوز ) ڈرونز ہیں یا ستاروں کا جھرمٹ؟۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں جاری ٹیک میلے میں  دو سو پچاس  ڈرونز نے ایک ساتھ فضا میں اُڑ کر دیکھنے والوں پر حیرت طاری کردی ۔

شہرکی مشہور عمارت کے اوپر فضا میں موسیقی کی دھنوں کے ساتھ اُڑان بھرتے اور جلتے بجھتے ہوئے ڈرونز نے شاندار لائٹ شو پیش کیا۔