Tuesday, May 7, 2024

اپٹما نے ایف بی آر کے قانون 40 بی کو کالا قانون قرار دیدیا

اپٹما نے ایف بی آر کے قانون 40 بی کو کالا قانون قرار دیدیا
April 28, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز  ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے قانون 40 بی قانون کو کالا قانون قرار دے دیا۔ اپٹما نے تمام پراسیسینگ یونٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا، یونٹس کی ممکنہ بندش سے  ہزاروں مزدوروں کے سر پر بےروزگاری کی تلوار لٹکنے لگی۔