Thursday, April 25, 2024

اپوزیشن کےبل سےہمارابل بہترہے : اسحاق ڈار ،زاہد حامد

اپوزیشن کےبل سےہمارابل بہترہے : اسحاق ڈار ،زاہد حامد
September 2, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن صرف ایک خاص شخص کےلیےہی تحقیقات کرانا چاہتی ہے جبکہ اپوزیشن کےبل سےہمارابل بہترہ ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیرقانون زاہد حامد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن صرف ایک خاص شخص کےلئے ہی تحقیقات کرانا چاہتی ہے جبکہ اپوزیشن کے بل سے ہمارا بل بہتر ہے ۔ قانون آج کےلیےنہیں کئی دہائیوں کےلئے ہوگا ۔