Friday, April 26, 2024

اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں ، پرویز خٹک

اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں ، پرویز خٹک
November 2, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر دفاع  پرویز خٹک نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں ، غیر آئینی طریقے سے تبدیلی نہیں آ سکتی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ مائنس ون یا ٹو نہیں ہو سکتا، میں وزیر اعظم بننے کا خواہشمند نہیں ، عمران خان میرے محسن ہیں ۔ حکومت انتخابی اصلاحات کمیٹی بنانے اور دھاندلی کمیٹی فعال کرنے پر تیار ہے ۔