اپوزیشن کی "کورونا پھیلاؤ مہم" اِن کی خودغرضی کا ثبوت ہے، حماد اظہر
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر نے پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی "کورونا پھیلاؤ مہم" اِن کی خودغرضی کا ثبوت ہے۔
https://twitter.com/Hammad_Azhar/status/1330372017477087234?s=20
وزیر حماد اظہر کا ٹویٹر پیغام میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن بیماری کے پھیلاؤ کو بڑھا کر کیا مقصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟۔
واضح رہے کہ کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت کی پابندی اور عدالتی احکامات نظرانداز کرتے ہوئے پی ڈی ایم آج پشاور میں جلسہ کرے گی۔