Tuesday, May 21, 2024

اپوزیشن کو روایت سے ہٹ کر سخت فیصلے کرنے چاہئیں، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن کو روایت سے ہٹ کر سخت فیصلے کرنے چاہئیں، مولانا فضل الرحمٰن
September 19, 2020
پشاور (92 نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے اپوزیشن کو روایت سے ہٹ کر سخت فیصلے کرنے چاہئیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام تجاویز آل پارٹیز کانفرنس میں پیش کرے گی۔ جے یو آئی کا وفد مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں 20 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گا، وفد میں مولانا عبدالغفورحیدری، اکرم درانی اور کامران مرتضیٰ شامل ہوں گے۔