Wednesday, April 24, 2024

اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر مشروط رضا مند

اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر مشروط رضا مند
June 17, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر مشروط رضا مند ہوگئی۔

ن لیگی رہنماء اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے ڈپٹی اسپیکرپر جلد بازی میں قانون سازی پر اعتراض ہے۔

اُنہوں نے کہا، حکومت اگر وہ قانون سازی واپس لے لیتی ہےتو پھرتحریک واپس لے لیں گے۔

راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا کہ، اسپیکرنے ملاقات میں قانون سازی پر دوبارہ غور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔