Saturday, April 20, 2024

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی

اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی
October 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن میں اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ سمیت 5 وجوہات بتائی گئی ہیں۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر 125 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ ارکان نے مؤقف اپنایا کہ آرٹیکل 54/3 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے۔