Thursday, April 25, 2024

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں بیس نومبر تک توسیع

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں بیس نومبر تک توسیع
November 13, 2018
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں بیس نومبر تک توسیع کر دی۔ اپوزیشن لیڈر نے نیب میں طلبی کے نوٹسز اور ممکنہ گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔ نیب نے حمزہ شہباز کو تیرہ نومبر تک گرفتار کرنے سے روک رکھا تھا۔ حمزہشہباز کے وکیل کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے  سماعت ملتوی کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی۔