Thursday, May 9, 2024

اپوزیشن قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کے خطاب پر نالاں، واک آؤٹ

اپوزیشن قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کے خطاب  پر نالاں، واک آؤٹ
January 6, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کے خطاب پر نالاں ہو کر واک آؤٹ کر گئی۔ ریاض پیرزادہ خطاب میں بولے کہ شاہ محمود وضاحت  دینے کی بجائے اپوزیشن کو ڈرا دھمکا کرچلے گئے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا وزیر خارجہ سے پوچھنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ نے ان سے کیا بات کی، اسپیکر نے اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔